سورۃ حجر

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ الف لام را ،یہ کتاب اور قرآن مبین کی آیات ہیں۔     پارہ : رُبَمَا 14     ٢۔ ایک وقت ایسا ہو گا کہ کافر لوگ آرزو کریں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے۔     ٣۔ انہیں چھوڑ دیجئے کہ وہ کھائیں اور مزے کریں اور ( طویل )آرزوئیں … سورۃ حجر پڑھنا جاری رکھیں